رُستم ہائبرڈ بیج بہاریہ مکئی 1908پیداواری جلد پک کر تیار، دے بھر پور پیداوار ۔درمیانی اور پچھیتی کاشت کیلئے موزوں۔ چوٹی تک بھری ہوئی لمبی ، وزن دار اور یکساں چھلیاں۔ سرسبز پودے ، درمیانہ قد اور مضبوط تنا۔ دانوں اور سائیلج کیلئے مارکیٹ کی اولین پسند۔ گرمی برداشت کرنے کی بہترین صلاحیت۔ 15جنوری سے 31 مارچ تک کاشت کیلئے موزوں۔ کم و بیش 115 دن میں پک کر تیار
J-1908 – HYBRID CORN
+ Free Shipping| بجائی کا مرحلہ | |
|---|---|
| زمین باریک اور گہری تیار کریں۔ |
|
| بیج قطاروں میں کاشت کریں۔ قطار سے قطار کا درمیانی فاصلہ 127 انچ اور بیج سے بیج کا درمیانی فاصلہ 8 انچ رکھیں۔ |
|
| بیج کی گہرائی ڈیڑھ انچ سے زیادہ نہ ہو اور جہاں تک ممکن ہو سکے بیج کی گہرائی یکساں ہو۔ |
|
| ہمیشہ زہر لگا بیج استعمال کریں۔ |
|
| فصل کی بجائی مناسب وتر میں کریں تا کہ بیج کا اگاو یکساں ہو۔ | |




Reviews
There are no reviews yet.