احمد ایگری سیڈ لمیٹڈ پاکستانی کاشکاروں کوٹشو کلچر لیب کے ذریعہ تیار کردہ وائرس فری بیج آلو فراہم کر رہا ہے جو کہ کوالٹی میں بہترین اور امپورٹ شدہ آلوسے کہیں بہتر ہے ۔ جالندھر اپنے کاشتکاروں کو فورتھ جنریشن بیج مہیا کرتا ہے جو کہ زیادہ پیداوار فراہم کرتا ہے ۔ جبکہ امپورٹ شدہ بیج کمپنیاں پاکستان کو آٹھویں جنریشن کا بیج فراہم کرتی ہیں۔ مستقبل میں جالندھر پاکستان کی آلو بیج کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے کوشاں ہے۔
HYBRID POTATO
+ Free Shipping| نمایاں خصوصیات | وارئٹی |
|---|---|
| صحت مند اور توانا بیج ۔ ہر سال پیداواری صلاحیت برقرار ۔ پیداوار میں بے مثال | رُستم وائیٹ |
| وائرسی بیماریوں سے پاک ۔ زیادہ مضبوط تنا اور بھر پور پیداوار۔ سردی کے خلاف بہترین قوت مدافعت | رُستم ریڈ |
| اگیتی فصل کا پہلا اتنخاب۔ 80سے 90 دنوں میں تیار۔ برداشت تک پودا رہےصحت مند۔ کورے کے خلاف بہترین قوت مدافعت۔ |




Reviews
There are no reviews yet.