20R88 – HYBRID CORN

+ Free Shipping
زمین باریک اور گہری تیار کریں۔
بیج قطاروں میں کاشت کریں۔ قطار سے قطار کا درمیانی فاصلہ 127 انچ اور بیج سے بیج کا درمیانی فاصلہ 8 انچ رکھیں۔
بیج کی گہرائی ڈیڑھ انچ سے زیادہ نہ ہو اور جہاں تک ممکن ہو سکے بیج کی گہرائی یکساں ہو۔
ہمیشہ زہر لگا بیج استعمال کریں۔
فصل کی بجائی مناسب وتر میں کریں تا کہ بیج کا اگاو یکساں ہو
Category:
Guaranteed Safe Checkout

رُستم ہابرڈ موسمی بیج مکئی 20آر88موسمی کاشت کیلئے بہترین انتخاب۔ نارنجی دانہ ، باریک تکلا۔ کم سے کم وقت میں تیار ۔ گرمی برداش تک کرنے کی بہترین صلاحیت۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “20R88 – HYBRID CORN”

Your email address will not be published. Required fields are marked *