J-1908 – HYBRID CORN

+ Free Shipping
بجائی کا مرحلہ
زمین باریک اور گہری تیار کریں۔
بیج قطاروں میں کاشت کریں۔ قطار سے قطار کا درمیانی فاصلہ 127 انچ اور بیج سے بیج کا درمیانی فاصلہ 8 انچ رکھیں۔
بیج کی گہرائی ڈیڑھ انچ سے زیادہ نہ ہو اور جہاں تک ممکن ہو سکے بیج کی گہرائی یکساں ہو۔
ہمیشہ زہر لگا بیج استعمال کریں۔
فصل کی بجائی مناسب وتر میں کریں تا کہ بیج کا اگاو یکساں ہو۔
Category:
Guaranteed Safe Checkout

رُستم ہائبرڈ بیج بہاریہ مکئی  1908پیداواری جلد پک کر تیار، دے بھر پور پیداوار ۔درمیانی اور پچھیتی کاشت کیلئے موزوں۔ چوٹی تک بھری ہوئی لمبی ، وزن دار اور یکساں چھلیاں۔ سرسبز پودے ، درمیانہ قد اور مضبوط تنا۔ دانوں اور سائیلج کیلئے مارکیٹ کی اولین پسند۔ گرمی برداشت کرنے کی بہترین صلاحیت۔ 15جنوری سے 31 مارچ تک کاشت کیلئے موزوں۔ کم و بیش 115 دن میں پک کر تیار

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “J-1908 – HYBRID CORN”

Your email address will not be published. Required fields are marked *