ACEPHATE 75% SP

+ Free Shipping
Category:
Guaranteed Safe Checkout

ایسی فیٹ آگینو فاسفیٹ سے تعلق رکھنے والی ایک انتہائی اعلیٰ کارکردگی کی حامل دوا ہے جو خصوصاً  کپاس پر حملہ آور لشکری سنڈی کے خلاف انتہائی موئثر ہے۔ لمسی اور شکمی دائرہ اثر کی وجہ سے فوری طور پر اعصابی نظام میں خلل پیدا کرتی ہے۔ پانی میں فوری طور پر حل پذیر ہو جا تی ہے۔ رس چوسنے والے کیڑوں کے خلاف فوری اور پائیدار کنٹرول فراہم کرتی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ACEPHATE 75% SP”

Your email address will not be published. Required fields are marked *