ABAMECTIN 1.8% EC

+ Free Shipping
Category:
Guaranteed Safe Checkout

ایبامیکٹن لمسی اور شکمی اثر کی حامل کیڑے مار زہر ہے ۔ جو کپاس کے ٹینڈے کی سنڈیوں کے خاتمے کیلئے بہترین ہے۔ یہ کیڑوں کے اعصابی نظام پر حملہ آور ہو کر بھی ان کا خاتمہ کرتی ہے۔ سنڈیوں کے علاوہ یہ زہر جووں کیلئے بھی موئثر ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ABAMECTIN 1.8% EC”

Your email address will not be published. Required fields are marked *