سلفو پوٹاش پانی میں مکمل حل پذیر کھاد جس میں سلفر بھی موجود ہے۔ پودوں کے انزائمزکو متحرک کرنےمیں بنیادی کردار ادا کرتا ہے ۔ پتوں میں ضیائی تالیف کے عمل سے بننے والے نشاستے کو پودے کے دوسرے حصوں تک پہنچانے میں مدد گار ثابت ہو تا ہے۔ سلفو پوٹاش نہ صرف پودوں کو پتوں کے ذریعے (اسپرے )د ی جا سکتی ہےبلکہ پانی کے ذریعہ بطور نیوٹرگیشن (فرٹی گیشن ) بھی کی جا سکتی ہے۔



Reviews
There are no reviews yet.