رُستم شکری بھر پور جوسی اور میٹھی ہونے کی وجہ سے جانور اسے بہت شوق سے کھاتے ہیں ۔ دو سے تین کٹیاں دیتی ہے ۔ ہائڈرو سینک ایسڈ کی کی کم مقدار ہونے کی وجہ سے جانور اپھارہ سے محفوظ رہتے ہیں ۔ جالندھر خالص اور انتہائی صاف ستھرا گریڈ کیا بیج فراہم کرتی ہے ۔



Reviews
There are no reviews yet.