پوٹاشیم عناصر کبیرہ کا ایک انتہائی رکن ہے ۔پیداوار بڑھانے والے عنصر کے طور پر نہایت اہمیت کا حامل ہے ۔اس کاسب سے اہم کام پودے کی نشو و نما کیلئے لازمی کم از کم ساٹھ خامروں کو متحرک کرنا ہے ۔ یہ ایک کوالٹی نیوٹرینٹ ہے جو کہ پھل کی جسامت ، رنگ ، ذائقہ اور شیلف لائف کو منظم کر کے معیار کو بہتر بناتا ہے ۔ پوٹاشیم کی کمی کی سب سے واضح علامات پتوں کے سرو ں کا پیلا ہونا اور بعد ازاں جھلس جانا ہے ۔



Reviews
There are no reviews yet.